Home

Slide 1
Slide 2
Slide 3
Slide 3
previous arrow
next arrow

Unleash the Power of Knowledge with MM ASI

Explore a Wide Collection of eBooks Across Various Genres – Your Next Great Read is Just a Click Away!

Our Collection of Books

Each book, a new world to explore
سنہری جال

سنہری جال

میرپور جو ڈوب گیا

میرپور جو ڈوب گیا

سداۓ دل

صداۓ دل

سنہری زندگی

سنہری زندگی

قطرہ قطرہ سمندر

قطرہ قطرہ سمندر

(Author Biography) مصنف کا تعارف

مصنف کی پیدائش 7 فروری 1949ء کو میر میرپور آزاد کشمیر کے نواحی گاؤں فتح پور (زیر آب منگلا ڈیم) میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم ماڈل مڈل سکول جھنگ سے حاصل کی۔ 1966ء میں گورنمنٹ ہائی سکول میرپور سے میٹرک کا امتحان پاس کرتے ہی عملی زندگی کا آغاز کر دیا۔ 1985 میں امریکہ ہجرت کی اور وہاں بھی اردو ادب کی ترویج کے لیے سرگرم رہے۔
انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ عوامی خدمت اور ادبی تخلیقات میں وقف کیا ہے۔ ان کا مقصد معاشرے کی اصلاح اور نئی نسل کو ادب اور تعلیم کی طرف راغب کرنا ہے۔

Born on 7th Feb 1949 in Mirpur AJK, the author began his education locally and later moved to the USA in 1985. He has been active in literature, social work, education, and journalism, dedicating his life to community service and literary contribution.

20250812 1732 professional studio portrait remix 01k2f45gmme0ys7c6hchtr03pc (1)

(Literary Contributions) ادبی خدمات

مصنف نے اردو ادب میں افسانہ نگاری، شاعری، اور کالم نگاری کے ذریعے معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا۔ امریکہ میں رہتے ہوئے بھی اردو کمیونٹی کے ساتھ مضبوط تعلق قائم رکھا اور کئی ادبی و ثقافتی پروگرامز کا اہتمام کیا۔

The author has contributed to Urdu literature through fiction, poetry, and columns, addressing societal issues and promoting Urdu abroad.

Scroll to Top